Tuesday, September 18, 2018

Sanap Palte Hain

Ahbab Ko Yr Shikayat K Mera Lehjaa Zehar Zehar Sa Hai..
Main Kya Kron K Meri Aasteen Mein Sanap Palte Hain..

احباب کو یہ شکایت کہ میرا لہجہ زہر زہر سا ہے
میں کیا کروں کہ میری آستین میں سانپ پلتے ہیں..!

Wo Mera Hoke

وہ میرا ہوکے بھی محروم رہا مجھ سے

کیا کوٸ میری طرح جیت کے ہارا ہوگا

Ye Qurbatein

یہ قربتیں تو بڑے امتحاں لیتی ہیں فراز

کسی سے واسطہ رکھنا تو دور کا رکھنا

Ishq Mein

عشق میں مرضیاں نہیں چلتی⚘⚘

جس طرح یار کہے __جی بسم اللہ💗

Koi Gunah

"کوئی گناہ نہیں ہے عشق جو ہم چھپائیں گے💕

"ہم نے چاہا ہے تم کو تو پوری دنیا کو بتائیں گے💕

Tumhein khabar

تمھیں خبر نہیں جاناں💞
وہ اک لمحہ
💞
جو تمھیں دیکھ کےگزرتا ہے
مجھے میری زندگی سے
پیارا ہے

Hussan

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤

حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤

© POETRY LOVERS
Maira Gall